: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ: ۴؍جون (اعتمادنیوز)بین الاقوامی سطح پر منظور شدہ اندرا گاندھی
اوپن یونیورسٹی نئی دہلی کے مختلف کورسس میں داخلوں کی کارروائی کا آغاز
ہوچکا ہے ۔بی اے ، بی کام ، بی ایس ڈبلیو ، ان ڈگری کورسس کے علاوہ ایم اے ،
ایم کام ، ایم بی اے ، ایم ایس ڈبلیو اور دیگر سرٹیفکیٹ کورسس کے داخلے
شروع ہوچکے ہیں ۔ کسی بھی طرح کی تعلیمی قابلیت
نہ رکھنے والے لوگوں کیلئے
بی پی پی یعنی بیچلر پروپیپٹری پروگرام ۶؍مہینے کا سرٹیفکیٹ کورس مکمل کرنے
کے بعد وہ امیدوار ڈگری کورس میں بھی داخلہ لے سکتا ہے ۔داخلہ کیلئے
خواہشمند امیدوار اگنو اسٹڈی سینٹر ہال نمبر ۳۱۵، پرتیبھا نتکیتن کالج ،
بندہ گھاٹ روڈ ،وزیر آباد سے ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔ اس طرح کی اپیل
کوآرڈینیٹر تسنیم انجم نے کی ہے ۔